
ایبٹ آباد کے چار تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
جمعرات 19 اپریل 2018 13:54
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ میرپور سردار رفیق کو تھانہ کینٹ ایبٹ آباد، ایس ایچ او تھانہ کینٹ نادر خان کو ایس ایچ او تھانہ لورہ، ایس ایچ او تھانہ لورہ ہارون خان کو ایس ایچ او تھانہ میرپور جبکہ تھانہ سٹی کے تفتیشی افسر انسپکٹر عبدالغفور کو ایس ایچ او تھانہ نواں شہر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ نواں شہر کیڈٹ نواز کورس کیلئے ہنگو روانہ ہو گئے ہیں۔ ڈی پی او نے تمام ایس ایچ اوز کو متعلقہ تھانوں میں فوری چارج سنبھالنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور صدر میں نویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.