لالہ موسیٰ،ماموں نے بھانجی کا رشتہ نہ ملنے پر دو بھانجیو ںپر تیزاب پھینک دیا
جمعرات 19 اپریل 2018 19:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عبد القدیرجس کی ہمشیرہ کی شادی موضع چنن تھانہ ڈنگہ تحصیل کھاریاں میں ہوئی تھی عبد القدیر نے بہن سے اپنے بیٹے کے لئے رشتہ مانگا تھا انکار پر عبد القدوس نے یونیورسٹی جاتے ہوئی بھانجیوں پر تیزاب پھینکوا دیا موٹر سائیکل125نمبر595CRپر تین افرادسائرہ ،آسیہ، نازیہ جو یونیورسٹی جانے لئے بس سٹاپ پر کھڑٰ تھی کہ عبد القدیر اور اسکے ساتھیوں نے ان پر تیزاب پھینک دیا جس سے ایک بھانجی کے چہرے اور جسم بُری طرح جھلس گئے جبکہ دوسری بھانجی کے بازو پر تیزاب سے متاثرہ ہوئے جبکہ تیسری بھانجی معجزانہ طور پر بچ گئی تھانہ ڈنگہ نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرے دونوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار، 57 گرام آئس اور نقدی برآمد
-
رمشا خان کی بہن کا انگریزی میں نکاح، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
نئے انتظامی یونٹس ملک کی ضرورت، موجودہ نظام مفلوج ہوچکا، مصطفی کمال
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی اسکواش پلیئر ثناء بہادر کو آسٹریلیا میں بینڈیگو اوپن 2026 کا ٹائٹل جیتنے پر دلی مبارکباد
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 18مبینہ دہشت گرد گرفتار
-
لاہور،بھانجے کی سفارش کرنا سب انسپکٹر کو مہنگا پڑ گئی،حوالات میں بند
-
اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 174.82 کلوگرام منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
پیٹرولیم لیوی نہ ہٹی تو عوامی تحریک بڑھائیں گے، حافظ نعیم
-
آصف زرداری کے سیل سے ویکسین فریج باہر نکلوالنے کے باوجود عمران خان کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
ملاقاتوں سے یہ نتیجہ اخذ نہ کیا جائے اتحاد چھوڑرہے ہیںیاکوئی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے‘ قمر زمان کائرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.