ْقصور، ٹھٹھہ کمیانہ میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ ،8بچی جاں بحق ،ایک شخص شدید زخمی
جمعرات 19 اپریل 2018 20:59
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق مقدمہ کے مدعی عبدالغفور کے مطابق اس کا فلک شیر وغیرہ کے مابین زمین کا تنازعہ چلا آ رہا تھا وقوعہ کے روز دونوں گروپوں کا آمنا سامنا ہو گیا اور دونوں جانب سے فائرنگ کے تبادلہ میں عبدالغفور کی8سالہ بیٹی نسیم مخالفین کے فائرنگ سے جاں بحق جبکہ مخالفین کا ایک شخص افتخارشدید زخمی ہوگیا ،جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال پتو کی پہنچا دیا گیا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان فلک شیر ،افتخار اور مبین وغیرہ کی تلاش شروع کر دی ہے ،جبکہ سرائے مغل کے علاقہ کوٹ بشیر میں نا معلوم مخالفین محمد انور کے گھر داخل ہو کر گھر میں موجود اس کی بیٹی سکینہ کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہور ،کلہاڑی کے وار سے گدھے کو قتل کرنے والا سفاک شخص گرفتار
-
آن لائن ایپ کے ذریعے دوستی کے بعد شادی کا جھانسہ، لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
-
پاشا کے چیئرمین سجاد مصطفی سید کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور
-
موجودہ صورتحال میں خیبرپختونخوا جلسوں اور احتجاج کا متحمل نہیں ہوسکتا ،گورنر خیبر پختونخوا
-
گورنر خیبرپختونخوا کاخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.