بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
جمعرات 27 اگست 2026 20:33
(جاری ہے)
جاری بیان میں شیری رحمن نے کہا کہ 11دہشت گردوں کا خاتمہ امن دشمنوں کے خلاف موثر کارروائی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے دفاع میں سیکیورٹی فورسز کی جرات و بہادری قوم کے لیے باعث فخر ہے۔شیری رحمن نے کہا کہ پاک سرزمین سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا دن دور نہیں، سیکیورٹی فورسز اور عوام مل کر پاکستان کے دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہور ،کلہاڑی کے وار سے گدھے کو قتل کرنے والا سفاک شخص گرفتار
-
آن لائن ایپ کے ذریعے دوستی کے بعد شادی کا جھانسہ، لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
-
پاشا کے چیئرمین سجاد مصطفی سید کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور
-
موجودہ صورتحال میں خیبرپختونخوا جلسوں اور احتجاج کا متحمل نہیں ہوسکتا ،گورنر خیبر پختونخوا
-
گورنر خیبرپختونخوا کاخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.