ْوفاقی وزیر تجارت کی برطانوی ہم منصب اور برطانیہ میں پاکستانی تجارتی نمائند ے سے ملاقاتیں
محمد پرویز ملک کا پاکستان کی جی ایس پی پلس کیساتھ یورپی یونین میں حیثیت برقرار کھنے کی حمایت پر برطانوی حکومت سے اظہار تشکر
جمعرات 19 اپریل 2018 23:22
(جاری ہے)
برطانوی وزیر تجارت گریگ ہینڈز نے وفاقی وزیر کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے بعد پاکستان میں برطانیہ زیادہ سستی مارکیٹ تک رسائی حاصل کریگا۔
انہوں نے برطانیہ کی سرمایہ کاری کیلئے ایک محفوظ منزل کے طور پر اسے فروغ دینے کیلئے پاکستان کیساتھ کام کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا ۔وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک نے برطانوی وزیر تجارت کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا ۔وزیر تجارت نے ’ایشیا لیڈرز گول میز کانفرنس‘ اور فیشن و ٹیکسٹائل ایونٹ میں بھی شرکت کی یہ معاشی محاذ پر پاکستان میں زمینی توانائی اور بنیادی ڈھانچے کیلئے سی پیک میں ایک بڑی کامیابی اور تبدیلی ہے۔ وفاقی وزیر نے سینٹ جنیز محل میں ڈیوک آف یارک پرنس اینڈ ریو سے بھی ملاقات کی ۔اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات پر بات چیت کی اور اس کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کی مری میں وین حادثے میں طلبہ کے جھلس کر زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،ناقص صفائی پر قصور،فیصل آباد اور اوکاڑہ کے ایم ڈی ہٹا دئیے گئے، دیگر پوسٹنگ بھی نہ دینے کا فیصلہ
-
پنجاب کے تمام اضلاع میں کیتھ لیبز اور کارڈیک سینٹرز قائم کیے جائیں گے : مریم نوازشریف
-
ساندہ 18 سالہ ماہم کا قتل، والد اور بھائی گرفتار
-
سڑکوں کی بحالی میں تاخیر صوبائی وزیر بلال یاسین کی برہمی
-
میرسرفرازبگٹی کی ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
وزیراعلی بلوچستان، وزیر ریلوے نے جناح پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کردیا
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آر پی او دفتر ٹانک میں ٹریفک پولیس شہدا کے لواحقین سے ملاقات
-
مارچ 4 اکتوبر کو بھی نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خود کو بے اختیار سمجھتے ہیں تو استعفیٰ دیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
سینیٹرشیری رحمان کا پاکستان میں 105 گلیشیائی جھیلوں کی برف پگھلنے پر شدید تشویش کا اظہار
-
شیرشاہ میں تیز دھار آلے کے وار سے شخص زخمی
-
آئی سی آئی چوک پرٹریلر نے موٹرسائیکل سوار بہن بھائیوں کو کچل دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.