نیب کراچی کا سیکرٹری بلدیات سندھ رمضان سولنگی کے گھر پر چھاپہ
تین کروڑ 15 لاکھ مالیت کی نقد ملکی وغیر ملکی کرنسی، 18 لاکھ 43 ہزار روپے کے انعامی بانڈ، 100 تولے سونے کی سلاخیں، زیورات، قیمتی گھڑیاں و دیگر قیمتی سازوسامان برآمد،احتساب عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا
جمعرات اپریل 23:35
(جاری ہے)
جاری بیان کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم کے گھر سے تین کروڑ 15 لاکھ مالیت کی نقد ملکی وغیر ملکی کرنسی، 18 لاکھ 43 ہزار کے پرائز بانڈ، 100 تولے سونے کی سلاخیں، زیورات، قیمتی گھڑیاں اور دوسرا قیمتی سازوسامان برآمد ہوا۔ ملزم کو گذشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا اور جمعرات کو اسے احتساب عدالت کراچی میں پیش کیا گیا، عدالت نے اسے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالہ کر دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بادی النظر میں صرف ذاتی تعلق کی بنا پر نعیم بخاری کو چیرمین پی ٹی وی لگایا، سیدہ شہلا رضاء
-
داعی اِتحاد اُمت مولانا ڈاکٹرسید عبد القادر آزاد ؒ عظیم انقلابی روحانی شخصیت کے مالک تھے‘پیر نور الحق قادری
-
ہائیکورٹ نے ایم بی بی ایس کے داخلے روکنے کی استدعا مسترد کردی
-
انتشار پھیلانے والے عناصر کا اپنا اتحاد انتشار کا شکار ہو چکا ہے‘سعدیہ سہیل رانا
-
تعمیراتی شعبے سے متعلقہ این او سی کے حصول کیلئے جدید ون ونڈو سسٹم کی کامیابی کے بعد آن لائن پلیٹ فارم کا اجراء
-
قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے‘تر جمان پنجاب حکومت
-
نارووال کے ارسطواحسن اقبال کو آجکل دن کی روشنی میں احتساب کے تارے نظر آ رہے ہیں،فیاض الحسن چوہاھن
-
لاہور گندگی اور فردوس عاشق کی زبان سے تعفن اور آلودگی کا شکار ہے، سید حسن مرتضیٰ
-
عمران خان کے سیف الرحمان احتساب اکبر عالمی کرپٹ نکلا ‘ حسن مرتضیٰ
-
وزیراعلیٰ سندھ کی گیس کی عدم فراہمی کے معاملے پر صنعتکاروں کے موقف کی حمایت
-
بلدیہ عظمیٰ کراچی اور ضلعی بلدیات میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کے بعد بہت زیادہ بہتری آئی ہے، سید نا صر حسین شاہ
-
چینی کی بڑھتی قیمت: حکومت کا چینی درآمد کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.