باپ نے ظلم کی انوکھی داستان رقم کر دی

ہوس پرست باپ نے گینگ ریپ کے لیے اپنی ہی بیٹی دوست کو تحفے میں دیدی،خود بھی بیٹی سے منہ کالا کیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 19 اپریل 2018 22:02

باپ نے ظلم کی انوکھی داستان رقم کر دی
نئی دہلی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 19اپریل 2018ء ) :بھارت میں باپ نے ظلم کی انوکھی داستان رقم کر دی۔ ہوس پرست باپ نے گینگ ریپ کے لیے اپنی ہی بیٹی دوست کو تحفے میں دیدی،خود بھی بیٹی سے منہ کالا کیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے بھارت کے سیاہ چہرے سے نقاب ہٹا دیا ہے۔کچھ واقعات تو ایسے بھی منظر عام پر آتے ہیں جن میں انسانیت بھی زرما جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں لکھنو میں پیش آیا جہاں 50 سالہ باپ نے اپنی 35سالہ بیٹی گینگ ریپ کے لیے اپنے ہی 2 دوستوں کو تحفے میں دے ڈالی اور بعد میں خود بھی اس سیاہ عمل میں شمو لیت اختیار کرنے کا وعدہ کر لیا۔دونوں دوست اس خاتون کو لے کر ایک گھر میں چلے گئے جہاں اسے 18 گھنٹے تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے،اسی دوران لڑکی کا باپ بھی وہاں پہنچ گیا اور اس نے بھی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی میں حصہ لیا۔خاتون کی شکایت پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اس واقعے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ لڑکی کا باپ اور دوسرا شخص تا حال مفرور ہیں۔

متعلقہ عنوان :