دبئی ، لفٹ میں 16 سالہ طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے پر پاکستانی کارکن گرفتار
سعدیہ عباس
جمعہ 20 اپریل 2018
14:58
(جاری ہے)
طالبہ نے مزید بتایا کہ کارکن کے دبوچنے پر اسنے اسے ٹھوکر ماری اور وہاں سے بھاگ گئی اور اپنی ماں کو مدد کے لیے بلانے لگی ۔ لڑکی نے اپنے والدین کے ساتھ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ، جس پر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی کارکن کو گرفتار کر لیا ۔ لفٹ میں لگے ہوئے سیکیورٹی کمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کر لی ہے ۔ فوٹیج میں آدمی کو طالبہ کو دبوچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کیس کا فیصلہ اگلی سنوائی تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ کیس کی اگلی سنوائی 26 اپریل کو ہو گی ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
-
ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل کرکے زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب کردیں، امریکی میڈیا
-
ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کر دی
-
صورتحال بہتر ہونے کے بعد ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرکے پہاڑوں میں دفن کردیں گے
-
امریکی نائب صدر نے ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے کی تردید کردی
-
ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہوں گے
-
مجوزہ معاہدے کے مسودے پر دستخط کے حتمی وقت کا تعین ابھی نہیں ہوا
-
ایران کے مرحوم سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
امریکا، ایران معاہدہ انشا اللہ ایک، دو روز میں ہوجائیگا، خواجہ آصف
-
کینیڈا ‘ بیٹی کی خودکشی پر ماں نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
-
ایران میں پہلی بار سزائے موت پانے والے 139 افراد کی عام معافی کا اعلان
-
ایلون مسک کے پہلی کھرب پتی بننے کے جشن پر برنی سینڈرز کی تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.