
بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے حقائق کے منافی ہیں، کانگریس
مودی کی خارجہ پالیسی کسی سوچ سمجھ کے بغیر ہے،وہ بھارتی مفاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں ،ترجمان آنند شرما
جمعہ 20 اپریل 2018 15:47

(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی کے مطابق ترجمان کانگریس آنند شرما کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے حقیقت کے منافی ہیں۔بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی پر تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی بتائیں کہ سرجیکل اسٹرائیک کا نتیجہ کیا نکلا۔ترجمان کانگریس کا یہ بھی کہناتھا کہ مودی کی خارجہ پالیسی کسی سوچ سمجھ کے بغیر ہے، مودی بھارتی مفاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوک دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کی 17سالہ حکمرانی کے باعث اہل کراچی بدترین حالات اور اذیت کا شکار ہیں
-
کرکٹ میچز اورایشیاء کپ کے تناظر میں لاہور پولیس کا قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا Xuzhou میں الیکٹرک گاڑیوں اور موٹرسائیکل فیکٹری کا دورہ
-
سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
لاہورمیں ٹیٹنس ، انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ، امتحانات اور مارکنگ کے عمل کی نگرانی کیلئے بنائے گئے مانیٹرنگ سیل کا افتتاح
-
مریم نواز کا وزیرآباد کیلئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.