شہر قائد میں سالانہ 30ہزار سے زائد ٹریفک حادثات ،قیمتی جانوں کا ضیاع
ْحادثات میں موٹر سائیکل سوار اورلاپرواہی سے سڑک عبور کرنے والوں کی تعداد پہلے نمبر پر ہے
جمعہ 20 اپریل 2018 17:29
(جاری ہے)
پڑھا لکھا طبقہ بھی قانون کی پاسداری نہیں کرتا۔کراچی میں سب سے زیادہ موٹر سائیکلیں ہیں جس کے محفوظ استعمال سے حادثات سے بچا جاسکتا ہے۔
ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق موٹر سائیکل کے حادثات سے زیادہ تر سر اور ٹانگوں کے زخمی آتے ہیں۔لاپرواہی سے روڈ کراس اور گاڑی تیزچلانے والوں کی اکثریت ہوتی ہے۔شہر کے ماضی اور موجودہ دور کے حادثات کی وجوہات میں مماثلت نہیں ہیعوام موجودہ دور میں حادثات کی سب سے بڑی وجہ ٹوٹی پھوٹی سڑکیں قرار دیتے ہیںمزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.