ننکانہ صاحب: اوباش نوجوان کی آٹھ سالہ بچے سے بد فعلی

جمعہ 20 اپریل 2018 19:44

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) ننکانہ کے کوٹ غلام رسول کے رہائشی ولایت کے آٹھ سالہ بیٹے احمد علی کو ورغلا کر اوباش بلال نے اپنی ہوس کا شکار بنایا۔