سرور کائنات حضور نبی کریم ؐکی سیرت سے متعلق کتاب خیرا لبشر کو تدریسی نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی نے متفقہ طور پر کرلی

جمعہ 20 اپریل 2018 23:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) سندھ اسمبلی میں جمعہ کو سرور کائنات حضور نبی کریم ؐکی سیرت سے متعلق کتاب خیرا لبشر کو تدریسی نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی نے متفق طور پر کرلی ،قرارداد اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے پیش کی تھی۔ کتاب کے مصنف روف صدیقی ہیں۔

متعلقہ عنوان :