سائوتھ ایشین ہوپس، جونیئر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان کا بنگلہ دیش کو ہرا کر فاتحانہ آغاز
جمعہ 20 اپریل 2018 23:13
(جاری ہے)
جمعہ کو مالدیپ میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ابتدائی میچ میں بنگلہ دیش کو 3-0 سیٹس سے ہرا کر ایونٹ میں جاندار انٹری کی۔ ایونٹ میں سات ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں میزبان مالدیپ، پاکستان، بھارت، نیپال، بھوٹان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ چیمپئن شپ 22 اپریل کو اختتام پذیر ہو گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ملتان میں فٹبال ٹرائلز 17 اور 18 ستمبر کو ہوں گے
-
ملائیشیا کے لیجنڈری فٹبالر داتوک عبدہ الف نے 72 سال میں20سالہ خاتون سے شادی کر لی
-
انگلینڈ کے خلاف شاندارکارکردگی ، رضا اللہ کا وطن واپسی پرپرتپاک استقبال
-
آسٹریلیا کے سات سابق کپتان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے، خط لکھ دیا
-
ایسا سلوک تو قاتلوں کیساتھ نہیں کیا جاتا جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جارہا ہے : مائیکل ہولڈنگ
-
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ناگویا جاپان میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
-
ڈوپ ٹیسٹ معاملہ، انعام بٹ پر 2 ماہ کی پابندی کی تجویز،پابندی کا دورانیہ اپریل سے لاگو ہوگا
-
آپ نے مجھے بلایا کیوں تھا ،کرکٹر محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو بذریعہ کورئیر جواب ارسال کردیا
-
آسٹریلیا کے سات سابق کپتان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے
-
دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا ہاکی، کرکٹ کی صورتحال پر اظہار تشویش
-
دورۂ انگلینڈ سے واپسی پر رضا اللّٰہ کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر شاندار استقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.