رمضان المبارک کے پر و گرام پی ٹی وی کراچی سے ہونگے

ہفتہ اپریل 15:30

رمضان المبارک کے پر و گرام پی ٹی وی کراچی سے ہونگے
لاہور۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) ماہ رمضان المبارک کی پی ٹی وی کی مرکزی ٹیلی کاسٹنگ پی ٹی وی کراچی سے ہونگی جبکہ پی ٹی وی لاہور جیسے اہم مرکز کو نظر انداز کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں پی ٹی وی کراچی نے رمضان وسحری کے پروگرامز کے حوالے سے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔دوسری جانب عیدالفطر کے خصوصی میوزیکل ودیگر پروگرامز پی ٹی وی لاہور کے جنرل مینجر قاضی حمید کا کہنا ہے کہ ہمارے خصوصی پروگرامز معیاری اور دلچسپ ہونگے۔