بھارت؛خواتین سے زبردستی جنسی زیادتی،
48 ارکان اسمبلی کے ملوث ہونے کا انکشاف
ہفتہ 21 اپریل 2018 16:19
(جاری ہے)
ہفتہ کو ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ خواتین سے متعلق سنسنی خیز انکشافات ہوئے کہ 48ارکان اسمبلی خواتین سے زیادتی،زبردستی شادی اور اسمگلنگ کے مکروہ دھندے میں ملوث نکلے ہیں،اس میں سب سے آگے ہندو انتہا پسند ہیں۔
اس گندے فیل میں ملوث ارکان میں سے 12ارکان کا تعلق حکمران جماعت بی جے پی سے ہے جبکہ 7ارکان کا تعلق انتہا پسند شیو سینا سے ہے۔48 ارکان پارلیمنٹ کے نام خواتین کیخلاف خطرناک جرائم کے کیسزمیں شامل ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اتر پردیش سے بی جے پی کے رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ کو زیادتی کیس میں گرفتاربھی کیا گیا۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
-
وائٹ ہائوس ڈنر فائرنگ، ملزم کی حملے سے قبل ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں
-
بھارت میں مودی حکومت زمینیں کرپٹ ساتھی اڈانی کو بانٹنے میں مصروف
-
متحدہ عرب امارات نے ایران، لبنان اور عراق کے لئے اپنے شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کردی
-
ٹرمپ کا ہرمز کو کسی اور نام سے پکارنا ایک سنگین غلطی ہے
-
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
-
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
-
حج 2026: پاکستانی عازمین حکومتی انتظامات سے مطمئن، سہولیات کو "بے مثال" قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.