فرانسیسی شہریت نہ مسلمان خاتون کی عدالت میںدائر درخواست بھی مسترد
الجزائری خاتون نے تقریب میں مرد کے ساتھ مصافحہ سے انکارکیاتھاجس پر حکومت نے شہریت نہ دینے کا فیصلہ کیا
اتوار 22 اپریل 2018 15:10
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق خاتون جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا کا کہنا تھا کہ ان کے مذہبی عقائد انھیں کسی غیر مرد اہلکار سے ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں دیتے۔
انھوں نے یہ بات شہریت دیے جانے کی تقریب میں مصافحہ کرنے کی رسم کے دوران کہی تھی۔حکومتی فیصلے میں کہا گیا کہ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ فرانسیسی معاشرے میں ضم نہیں ہوئی ہیں‘ اور انھیں فرانسیسی شہریت سے محروم کر دیا گیا۔مذکورہ خاتون نے اس کے خلاف اپیل کی لیکن فرانس کی اعلیٰ ترین انتظامی عدالت نے اس فیصلے کو برقرا رکھا۔فرانس کی عدالت نے کہا کہ حکومت نے قانون کو غیر مناسب انداز میں نافذ نہیں کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.