ضلعی ریویو کمیٹی برائے ایجو کیشن کا اجلاس25 اپریل کوہو گا

اتوار 22 اپریل 2018 18:40

پاکپتن۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء)ضلعی ریویو کمیٹی برائے ایجوکیشن کا اجلاس25 اپریل کو بوقت10:00 بجے ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد کریں گے ، اجلاس میں متعلقہ اداروں کے افسران شرکت کریں گے ، یہ باتڈسٹر کٹ مانیٹرنگ آفسیر آصف قبال نے مر اسلہ میں بتائی۔