کوئٹہ ،پشتون ایس ایف کے نومنتخب صوبائی صدرملک انعام کاکڑ کوئٹہ پریس کلب میں 24 اپریل کو پریس کانفرنس کرینگے

اتوار 22 اپریل 2018 23:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2018ء) پشتون ایس ایف کے نومنتخب صوبائی صدرملک انعام کاکڑ صوبائی کابینہ کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں 24 اپریل کو سہ پہر2 بجے پریس کانفرنس کرینگے۔

متعلقہ عنوان :