علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگانا میشا شفیع کو بہت مہنگا پڑ گیا
اتوار 22 اپریل 2018 23:20
(جاری ہے)
اسی کے اوپر تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی ایاز میر کا کہنا تھا کہ میشا شفیع ایک بہت معروف گلوکارہ ہیں جب کہ علی ظفر بھی بہت معروف گلوگار ہیں۔
اور ان کا چھوٹا سا طبقہ ہے۔جب شام کو ان کی پا رٹیاں ہوتی ہیں تو پتہ نہیں اس میں ان کو کباب کے ساتھ کیا چیز پیش کی جاتی ہے۔جب آپ ایسی محفلوں میں جائیں گے تو وہاں اگر کوئی آپ پر کوئی جملے کسے تو وہ جنسی ہراساں کیا جانے کے زمرے میں نہیں آتا۔لیکن اب تو کسی کا ہاتھ بھی پکڑ لیں تو اس ہر جنسی ہراساں کیا جانے کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.