دنیا کی معمرترین خاتون نابی تاجیما 117برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
اتوار 22 اپریل 2018 23:20
(جاری ہے)
جاپانی حکام نے نابی تاجیما کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تاجیما رواں برس جنوری سے اپنے آبائی علاقے جزیرہ کیکائی جیما کے ایک اسپتال میں زیرِعلاج تھیں تاہم زندگی کی 117 بہاریں دیکھنے والی تاجیما کی اسپتال میں طبعی موت ہوگئی جس پر پورا ملک سوگوار ہے۔
نابی تاجیما 4 اگست 1900 کو پیدا ہوئیں اور ان کی اولاد اور پھر ان کی اولاد کی کل تعداد 160 سے زائد ہے۔ تاجیما کو گزشتہ برس ستمبر میں اس وقت دنیا کے معمر ترین فرد کا اعزاز حاصل ہوا تھا جب اس سے قبل اس اعزاز کی حامل جمائیکا کی خاتون وائلٹ بران انتقال کر گئی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.