کرپشن کے الزامات جھوٹے ثابت،احتساب عدالت نے ن لیگی رہنماء کو با عزت بری کردیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر اپریل 13:22

کرپشن کے الزامات جھوٹے ثابت،احتساب عدالت نے ن لیگی رہنماء کو با عزت ..
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 اپریل 2018ء) : نیب خیبر پختونخواہ نے 5 سالوں میں پہلا فیصلہ کر لیا ۔ خیبرپختونخواہ کی نیب عدالت 5 سالوں میں کرپشن کا پہلا کیس ثابت کرنے میں ناکام ہو گئی۔

(جاری ہے)

کے پی کے کی نیب عدالت نے کرپشن کیس میں 5 سال کے بعد مسلم لیگ ن کے سردار مشتاق کو ساتھیوں سمیت بری کر دیا۔ سردار مشتاق پر 13 کروڑ 72 لاکھ روپے کی کرپشن اور خورد برد کا الزام تھا۔ الزام ثابت نہ ہونے پر نیب خیبرپختونخواہ نے ن لیگی رہنما کو بری کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :