خیبرایجنسی‘کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے متاثرہ مزید4 مزدورجاں بحق،تعداد6 ہو گئی

بدھ 25 اپریل 2018 12:42

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2018ء) کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے متاثرہ مزید4 مزدورجاں بحق،تعداد6 ہو گئی خیبرایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے متاثرہ مزید 4مزدوردم توڑگئے،واقعہ میں جاں بحق مزدوروں کی تعداد 6 ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزکوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 6مزدوربے ہوش ہوگئے تھے،جن میں 2 موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا تھا،مگر حالت نہ سنبھلنے پر وہ آج صبح دم توڑ گئے۔