بھارت، وزیر اعلیٰ یوگی سیاہ رنگ فوبیا کا شکار
تقریب میں سیاہ سوٹ میں ملبوس وکیل سمیت کئی افراد کے کالے کوٹ اتروا دئیے
بدھ 25 اپریل 2018 18:45
(جاری ہے)
کیونکہسلطان پور میں انھیں سماج وادی پارٹی کارکنوں نے کالے جھنڈے دکھائے تھے اور ان کے خلاف نعرے بازی کی تھی ، اس لئے مرزا پور میں وہ سیاہ رنگ سے خوفزدہ نظر آئے ان کے جلسے میں جو بھی سیاہ لباس میں نظر آیا پولیس اسے پکڑ کر جلسہ گاہ سے باہر کردیا۔
ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے دوران سیاہ سوٹ میں ملبوس ایک شخص کو پولیس نے باہر نکال دیا یہاں تک کہ پولیس نے وہاں آنے والے ایک وکیل کا کالا کوٹ بھی اتروالیا۔ واضح ہو کہ کل پرتاپ گڑھ دورے کے موقع پر جس طرح سماج وادیوں نے انھیں سیاہ پرچم دکھا کر ان کے خلاف نعرے لگائے تھے اور آج سلطان پور میں بھی یہی واقعہ دہرایا جس کی پاداش میں سماج وادی پارٹی کے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.