حتساب عدالت کوئٹہ میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت،گواہ کا بیان قلمبند ، جرح مکمل

بدھ 25 اپریل 2018 18:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت سابق ڈائریکٹرایجو کیشن نظام الدین مینگل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا سماعت کے دوران گواہ کا بیان قلمبند اور جرح مکمل کرلی گئی نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ عدالت میں پیش ہوئے کیس کی سماعت14مئی تک ملتوی کر دی گئی سابق ڈائریکٹر ایجو کیشن نظام الدین مینگل پر اساتذہ کی غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے ۔

متعلقہ عنوان :