چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے اطلاعات کا نوتعمیر شدہ گھمکول روڈ کا معائنہ
بدھ 25 اپریل 2018 21:43
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار عالیہ گھمکول شریف کی سڑک پر اسفالٹ ڈالنے کا کام مکمل ہونے پر اس کا معائنہ کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے چند دن قبل مذکورہ روڈ کوجلد کارپیٹڈ کرنے کا حکم دیاتھا۔واضح رہے کہ دربار عالیہ گھمکول شریف پرعام دنوں کے علاوہ ہر سال عرس تقریبات میں شرکت کے لئے پورے ملک سے لاکھوں زائرین آتے ہیں۔دربار کو جانے والی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی اور اس پر جگہ جگہ گڑھے بن چکے تھے جس سے یہاں آنے والے زائرین کو مشکل کا سامنے کرتا پڑتا تھا تاہم اب سٹرک پہلے سے زیادہ چوڑی اور پوری طرح کارپیٹڈ ہوچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.