رواں سال کے دوران 30 ہزار افغان مہاجرین ترکی میں داخل ہو چکے ہیں، سلیمان سوئلٴْو

بدھ 25 اپریل 2018 23:02

انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) ترک حکام نے بتایا ہے کہ رواں برس جنوری سے اب تک کے عرصے میں 30 ہزار افغان مہاجرین ترکی میں داخل ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلٴْو نے افغان مہاجرین کی آمد کی تفصیلات گزشتہ روز بدھ 25 اپریل کو دارالحکومت انقرہ میں بیان کیں۔ سلیمان سوئلٴْو کے مطابق اپریل سے اب تک 7 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کو واپس اٴْن کے ملک بھی روانہ کیا جا چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :