عارف والا: تھریشر مشین کی زد میں آکر45 سالہ مزدور جاں بحق

جمعرات اپریل 19:03

عارف والا: تھریشر مشین کی زد میں آکر45 سالہ مزدور جاں بحق
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) تھریشر مشین کی زد میں آکر45 سالہ مزدور جاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 15/EBمیں مختیاراحمد تھریشرمشین میں گندم کی بھریاں ڈالتے پائوں پھسلنے سے بے قابو ہوکر گرگیا جس کے نتیجہ میں تھریشر مشین کی زد میں آکر مختیار احمد شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :