پیر ذوالفقار نقشبندی کل بادشاہی مسجدمیںجمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے

جمعرات 26 اپریل 2018 22:49

لاہور۔26 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) تاریخی عالمگیری بادشاہی مسجد لاہورمیں حضرت پیر ذو الفقار نقشبندی مدظلہ، تزکیہ نفس و اصلاح امت کے موضوع پر خصوصی خطاب کریں گے ،خطیب امام باد شاہی مسجد لاہوروچیئر مین مجلس علماء پاکستان مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے علماء و دیگر آئے ہوئے مہمانوں سے گفتگو کے دوران کہاکہ پیر ذو الفقار نقشبندی بادشاہی مسجد لاہور میں کل 12:30بجے جمعہ کے اجتماع سے تزکیہ نفس و اصلاح امت کے موضوع پر خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :