لاہور،علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی پروازوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری

جمعہ 27 اپریل 2018 20:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی پروازوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا جس کے باعث ان پروازوں کے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا گزشتہ روز متاثر ہونے والی پروازوں میں سے دو پروازوں کو منسوخ کر دیاگیا جبکہ سات پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں اس طرح مجموعی طور پر گزشتہ روز آٹھ پروازیں متاثر ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :