سینٹ میں مالیاتی بل 2018ء بشمول سالانہ بجٹ گوشوارہ کی نقل پیش کردی گئی

جمعہ 27 اپریل 2018 23:16

اسلام آباد۔ 27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) سینٹ میں مالیاتی بل 2018ء بشمول سالانہ بجٹ گوشوارہ کی نقل پیش کردی گئی۔ جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالیاتی بل کی نقل ایوان میں پیش کی۔

(جاری ہے)

مالیاتی بل کی نقل پیش کئے جانے کے موقع پر اپوزیشن نے چیئرمین کے ڈائس کے سامنے جمع ہو کر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔

متعلقہ عنوان :