پشاور،خیبر پختو نخوا ہیلتھ کئیر کمشن کے حکا م اور ضلعی انتظا میہ نے ایبٹ آباد
میں18غیر قا نو نی کلینکس ،ہسپتا ل ،ڈینٹل کلینک اور لیبا رٹریا ں سیل کردی
جمعہ 27 اپریل 2018 23:40
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق ہیلتھ کئیر کمشن کے ایڈیشنل ڈا ئیر یکٹر آپریشن سلما ن عا رف ،چیف انسپکٹر فیصل خا ن و دیگر انسپکٹرو ں اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد گلفا م خا ن نے عطا ئی ڈا کٹرو ں اور جعلی ہسپتا لو ں ،کلینکس ،لیبا رٹریو ں کے خلاف خصوصی کا روا ئی کے دورا ن آج 42نجی طبی مرا کز کی چیکنگ کی ۔
انہو ں نے ہیلتھ کئیر کمشن کے ضا بطو ں کی خلا ف ورزی کے مر تکب 18مرا کز کو سیل کر دیا جو غیر رجسٹرڈ تھے یا غیر مستند افراد چلا رہے تھے یا ان میںصفا ئی اور سہو لیا ت کی حا لت تسلی بخش نہیں تھی اور زائد المیعاد لیبا رٹری کیمکل استعما ل کر رہے تھے۔جن مرا کز کو سیل کیا گیا ان میںقریشی ڈینٹل کلینک کے سا ت یو نٹ ،ایو ب ڈینٹل کلینک کے تین یو نٹ اورل ڈینٹل کلینک کے دو یو نٹ ،ہیلتھ زون لیب ،ہیلتھ کئیر لیب ،حجا مہ سنٹر ،نیشنل میڈیکل کلینک ،ڈا کٹر رو حی گل لیب ،لیڈی ڈا کٹر بشریٰ زردات کلینک ،اعظم ہا سپٹل اور انصا ری میڈیکل ہا ل شا مل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.