پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریانہ سٹور پر چھاپہ ، ناقص گولیاں اور ٹافیاں فروخت کرنے پر سٹور سیل

ہفتہ 28 اپریل 2018 11:20

قصور۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) کوٹ رادھاکشن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریانہ سٹور پر چھاپہ ، ناقص گولیاں اور ٹافیاں فروخت کرنے پر سٹور سیل کر دیا۔

(جاری ہے)

پنجاب فورڈ اتھارٹی نے ہمراہ دیگر افسران کوٹ رادھاکشن میں واقع عبدالرشید کے کریانہ سٹور پر نا قص مٹیریل سے تیار کردہ مضر صحت گولیاں ‘ٹافیاں کی بڑی مقدار برآمدہونے پر سٹور کو سیل کر دیاہے۔

متعلقہ عنوان :