پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:09

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ دینہ کے محمد جواد انور انسپکٹر/ایچ آئی یو نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 114/18بجرم302/394/34ت پ تھانہ دینہ میں برریمانڈ جسمانی ملزم شرافت علی عرف لاکھا سے پسٹل 30بورمعہ 4روند برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ دینہ کے محمد جواد انور انسپکٹر/ایچ آئی یو نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 114/18بجرم302/394/34ت پ تھانہ دینہ میں برریمانڈ جسمانی ملزم سلیمان مسیح سے پسٹل 30بور معہ 5روند برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ دینہ کے محمد جواد انور انسپکٹر/ایچ آئی یو نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 114/18بجرم302/394/34ت پ تھانہ دینہ میں برریمانڈ جسمانی ملزم محمد جابر عرف جابر شاہ سے پسٹل 30بورمعہ 4روند برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :