حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی ایکٹ میں ترمیم کر دی

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:48

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی ایکٹ میں ترمیم کر دی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی ایکٹ میں ترمیم کر دی۔ جس میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی کی حد بڑھانے کی تجویز دی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی کی حد بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے۔ ڈیزل ، پٹرول ، مٹی کا تیل اور ہائی اوکٹن پر لیوی 30 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے پٹرولیم مصنوعات پر 10 روپے فی لیٹر لیوی تھی ۔ ۔

متعلقہ عنوان :