کم عمری میں کام کے بدلے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا،معروف بھارتی ادکار کا انکشاف
یہ واقعات سخت پریشانی کا باعث تھے،مجھے لگتا تھا کہ میں نے بہت سے لوگوں کے ہاتھوں ہراساں ہونے سے انکار کر کے کئیرئیر میں آگے بڑھنے کا موقع گنوا دیا ہے،بھارتی اداکار سومیت ویاس
سید فاخر عباس ہفتہ 28 اپریل 2018 23:06
(جاری ہے)
۔بھارتی اداکار سومیت ویاس کا کہنا تھا کہ مجھے 19 سال کی عمر میں کام کے بدلے جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔
انکا کہنا تھا کہ یہ واقعات سخت پریشانی کا باعث تھے،مجھے لگتا تھا کہ میں نے بہت سے لوگوں کے ہاتھوں ہراساں ہونے سے انکار کر کے کئیرئیر میں آگے بڑھنے کا موقع گنوا دیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ بعد میں مجھے یہ احساس ہوا کہ آپکی کامیابی کسی کے ہاتھوں استعمال ہونے میں میں نہیں ہے ۔اگر آپ میں اہلیت نہیں ہے تو کوئی آپکو کام نہیں دے گا ۔آپکی محنت ہی آپکو مقام دلا سکتی ہے۔اس موقع پر انہوں نے انڈسٹری میں آنے والوں کو نصیحت کی کہ محنت کو اپنی کامیابی کا راستہ بنائیں اگر کوئی آپکو کام کے بدلے ہراساں کرنے کی کوشش کرے تو اسکو بالکل قبول نہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.