محکمہ موسمیات کے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیشن گوئی کردی

اتوار 29 اپریل 2018 09:50

محکمہ موسمیات کے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیشن گوئی کردی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے تاہم پارہ چنار میں 02 ملی میٹر اور بالاکوٹ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :