یوئیفا چیمپئنز لیگ، سیکنڈ لیگ سیمی فائنلز کا آغاز کل سے ہوگا

اتوار 29 اپریل 2018 19:20

میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) یوئیفا چیمپئنز لیگ، سیکنڈ لیگ سیمی فائنلز کا آغاز (کل) منگل سے ہوگا۔ ریالمیڈرڈ اور بائرن کے مابین میچ میڈرڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

فرسٹ لیگ کے میچ میں ریال میڈرڈ نے بائرن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی تھی۔ دوسرا میچ 2 مئی کو لیور پول اور روما کی ٹیموں کے درمیان روم میں کھیلا جائے گا۔ فرسٹ لیگ میں لیور پول نے روما کو 5-2 سے ہرایا تھا۔

متعلقہ عنوان :