مراد سعید نے پشتو میں خطاب کیا

اتوار 29 اپریل 2018 20:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے پشتو زبان میں خطاب کیا ۔پنڈال میں موجود پشتون شرکاء ان کی تقریر پر بھرپور انداز میں جواب دیتے رہے ۔