کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں دیوار گرنے سے خاتون زخمی

اتوار 29 اپریل 2018 20:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں دیوار گرنے سے خاتون زخمی پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کلی ناصران میں دیوار گرنے سے پچاس سالہ خاتون بی بی فروزہ زخمی ہو گئی جنہیں فوری طو رپر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :