خضدار کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

اتوار 29 اپریل 2018 22:20

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) خضدارکے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ لیویز کے مطابق اتوار کو خضدار کے علاقے اورناچ کوڑی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص محمد ولد خدا بخش جھلس کر ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :