سعودی آئل کمپنی آرامکو بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پہلی خاتون کی شمولیت

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 30 اپریل 2018 12:42

سعودی آئل کمپنی آرامکو بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پہلی خاتون کی شمولیت
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) سعودی آئل کمپنی آرامکو میں پہلی مرتبہ خاتون کو بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کے مطابق سعودی آئل کمپنی آرامکو کی پہلی خاتون بورڈ آف ڈرایکٹرز" لائن لیورٹی" اس سے قبل امریکی آئل کمپنی "سنوکر" کی سربراہ بھی رہ چکی ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی بزنس میگزین فوربس نے لائن لیورٹی کو 2009ء میں دنیا کی 100طاقتور ترین عورتوں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :