چین کا انوکھا بینک،صارفین ٹیکنالوجی کے نئے انداز سے متعارف
بڑی بڑی اسکرینز کے ذریعے اپنے بل بھی ادا کر سکتے ہیں،صارفین کا بینکنگ میں جدت پر خوشی کا اظہار
پیر 30 اپریل 2018 18:39
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں قائم چائنہ کنسٹرکشن بینک نے کہاکہ شاید اب کوئی بھی انسانوں سے لین دین نہیں کرنا چاہے گا۔
جدید ٹیکنالوجی کا استعمال چائنہ کنسٹرکشن بینک کی بنائی گئی پالیسی کا ایک اہم حصہ ہے۔اس بینک کے پاس سونے اور رئیل اسٹیٹ کی خرید و فروخت میں دلچسپی رکھنے والے صارفین کے لیے ورچوئل رئیلالٹی پر مشتمل کمرے بھی موجود ہیں۔بڑی بڑی اسکرینز کے ذریعے صارفین اپنے بل ادا کر سکتے ہیں جبکہ چین کی واحد جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی رکنیت فیس بھی ادا کرسکتے ہیں۔بہت سے صارفین نے بینکنگ کی دنیا میں آنے والی اس جدت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.