سیکرٹری جنگلات پنجاب میاں وحیدالدین کا شورکوٹ چھاؤنی جنگل کا دورہ
پیر 30 اپریل 2018 20:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنگلات پنجاب میاں وحیدالدین نے شورکوٹ کینٹ جنگلات کا دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے جنگل میں 5ایکڑ جگہ پر فاریسٹ پارک بنانے کا اعلان کیا اور شہریوں کیلئے فاریسٹ پارک کیلئے فیزیبلٹی رپورٹ طلب کر لی.اس موقع پر انکے ساتھ چیف فاریسٹ اعجاز حسین شیرازی بھی موجود تھے،محکمہ جنگلات کے عملہ نے سیکرٹری پنجاب میاں وحیدالدین کے دورہ کیلئے دو روز سے تیاری کر رکھی تھی مگر جنگل کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئے تمام مقامی میڈیا کو اس دورہ کے حوالے سے خفیہ رکھا جب اس حوالہ سے مقامی فاریسٹ افسران سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ سیکرٹری پنجاب اور چیف سیکرٹری نے صحافیوں کو آگاہ کرنے کے حوالے سے منع کیا تھا جبکہ صحافیوں نے محکمہ کے اس رویہ پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
مزید قومی خبریں
-
ٴْتربیلا، منگلا اور چشمہ میں قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 49 لاکھ 24 ہزار ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا
-
زیارت میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، طارق فضل چوہدری
-
تاجروں کی فکسڈ ٹیکس اسکیم میں رجسٹریشن کیلئے موبائل ایپ تیار کر لی گئی
-
خیبرپختونخوا میں کوئی ترقی نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ نے اب تک صرف اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنے اور صوبے کے وسائل ضائع کرنے پر زور دیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پاکستان اپنے آبی حقوق، قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، دانیال چوہدری
-
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کی زیارت میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ کی شدید مذمت
-
پنجاب بھر میں 1475 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق، 1715 زخمی
-
لاہورمیں 213 غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کو سیل کرنے کی سفارش
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیسکو چیف کی سربراہی میں واپڈا کے اعلی سطحی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ٹل اور کرم کے وفد کی ملاقات،عوامی مسائل،پاکستان پیپلز پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال
-
اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو سی ایم ایس پورٹل کے استعمال کی عملی تربیت 10 جولائی کو دی جائے گی، ریجنل ڈائریکٹر
-
عارف والا ،تیز رفتار ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر، 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.