امریکی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے عراق میںداعش کے خلاف جنگی آپریشن روک دیا

منگل 1 مئی 2018 10:10

بغداد ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) امریکی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے عراق میںداعش کے خلاف جنگی آپریشن کو روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی اتحاد کے بیان میں کہا گیا ہیکہ اب عراقی دستوں کو تربیت دیتے ہوئے اس قابل بنانے کی کوشش کی جائے گی کہ وہ ملکی سلامتی کی ذمہ داریاں خود سنبھال سکیں۔ اس آپریشن کو غیر فعال بنانے کا اعلان بغداد میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :