قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و صوابط و استحقاق کا اجلاس کل بدھ کو تین بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا

منگل 1 مئی 2018 13:49

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و صوابط و استحقاق کا اجلاس کل ..
اسلام آباد ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و صوابط و استحقاق کا اجلاس کل بدھ کو تین بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔ اجلاس میں کمیٹی کے چیئرمین کا چنائو کیا جائے گا۔