امریکی قیادت کا ’اسلامک اسٹیٹ‘ کیخلاف آپریشن روکنے کا فیصلہ

منگل 1 مئی 2018 15:22

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2018ء) امریکی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے عراق میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کیخلاف جنگی آپریشن روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی حکام کے مطابق اب عراقی دستوں کو تربیت دیتے ہوئے اس قابل بنانے کی کوشش کی جائیگی کہ وہ ملکی سلامتی کی ذمہ داریاں خود سنبھال سکیں۔واضح رہے کہ اس آپریشن کو غیر فعال بنانے کا اعلان بغداد میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :