قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کیلئے پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی کا ٹیم کا اعلان

منگل 1 مئی 2018 16:00

اسلام آباد۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) پاکستان نیٹ بال ایلیٹ اکیڈمی نے قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

منتخت شدہ کھلاڑیوں میں شیزین فاطمہ، عرشیہ جمانی، غانیا اظہر، مہرین ساغر، یمنہ سلاتانی، دینہ زاہد، عمیمیہ منیب، انسیہ فضل، سیدہ زینب راحیل، لائبہ ذولفقار اور کوچ نسرین ساغر ہونگی۔

متعلقہ عنوان :