سنگاپورایئرلائن کی دنیا کی طویل ترین پروازچلانےکی تیاری
ثنااللہ ناگرہ منگل 1 مئی 2018 17:36
(جاری ہے)
سنگاپور نے طویل ترین پرواز اڑانے کیلئے کام شروع کردیا ہے۔ نیویارک سے سنگار پور19 گھنٹے کی نان اسپاٹ پروازچلائی جائیگی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور طویل پرواز کے پیش نظر'الٹرا لونگ رینج' طیارے بیڑے میں شامل کرے گا۔ سی ای اوسنگاپورایئرلائن گوچون فونگ نے بتایا کہ کمپنی نے67 ایئربس اے350 کا آرڈردے دیا ہے۔سنگاپور ایئرلائن میں مزید جدید ترین طیارے بھی شامل کیے جائیں گے۔ طویل ترین پرواز کیلئےطیارے میں ایندھن کی گنجائش ایک لاکھ 41 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ 65 ہزار لیٹر کر دی جائے گی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.