ضلعی انتظامیہ سرکاری اراضی کے ایک ایک انچ کا تحفظ یقینی بنائے گی۔ڈپٹی کمشنر کوہاٹ
منگل 1 مئی 2018 19:35
(جاری ہے)
واضح رہے کہ محکمہ جنگلات کی لوخاڑی اور کٹہ کانڑی کے علاقوں میں کل 28900کنال اراضی ہے جوکہ 1963 میںاس وقت کے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے نواب آف ٹیری سے مبلغ 210736روپے میں خریدی تھی جس پرعرصہ دراز سے مقامی لوگوں کا قبضہ تھا۔
واگزار کرائی گئی اراضی میںپہاڑی اور پلین ایریاز شامل ہیںمحکمہ جنگلات نے سونامی بلین ٹری پروگرام کے تحت پہاڑیوں پر پہلے ہی سوئنگ شجرکاری کی ہے جبکہ ہموار علاقوں میں روایتی شجرکاری کی جارہی ہے۔محکمہ جنگلات نے گزشتہ دنوں 19ہزار9سو5کنال اراضی واگزار کرائی تھی جبکہ آج مزید 253کنال زیرکاشت اراضی واگزار کرالی اور اس پر ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی باقاعدہ طور پر شجرکاری کا آغاز بھی کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنرکوہاٹ کااس موقع پرکہنا تھاکہ ضلعی انتظامیہ ضلع بھر میں سرکاری اراضی کے ایک ایک انچ کا تحفظ یقینی بنائے گی اورتمام سرکاری اراضی کا ناجائزقبضہ چھڑانے تک یہ آپریشن جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.