2019ء ورلڈ کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کروں گا، یووراج سنگھ
بدھ 2 مئی 2018 11:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رواں برس شیڈول آئی پی ایل میرے کیریئر کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، کوشش ہو گی کہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے نہ صرف ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کروں بلکہ بھارتی ٹیم میں کم بیک کروں۔
انہوں نے کہا کہ کیریئر کے ابتدائی چھ سات برس تک میں کیریئر کی بلندی پر رہا اور اس کے بعد کینسر کی وجہ سے بھی میرا کیریئر بری طرح متاثر ہوا لیکن اس کے باوجود میرے حوصلے پست نہیں ہوئے، کینسر سے صحت یاب ہونے کے بعد بھی مجھے ملک کی نمائندگی کا موقع ملا اسلئے پوری امید ہے کہ دوبارہ بھارت کی نمائندگی کا موقع ملے گا اور ہدف کے حصول کیلئے سخت محنت کر رہا ہوں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور، راولپنڈی کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.